اظہر سید
پاکستان سب کا ہے ۔سب سے بڑی دلیل یہ ہے پشتون خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقہ جات سے بھاگ کر کراچی ،حیدرآباد اور پنجاب میں پناہ لیتے ہیں ۔یہاں سکون سے روزانہ اربوں روپیہ کا کاروبار کرتے ہیں کہ پاکستان سب کا ہے ۔پشتونوں کو کوئی کچھ نہیں کہتا پنجاب میں نہ کراچی میں کہ پاکستان سب کا ہے ۔
منظور پشتیں پنجابیوں کے خلاف جو نفرت پھیلانے کا کام کر رہا ہے ایک ڈھیلے کا کاروبار نہیں کرتا نفرت کی چنگاری آگ بنی زد میں پنجاب اور سندھ میں اربوں روپیہ کا کاروبار کرنے والے پشتون آئیں گے منظور پشتیں ایسے رانگ نمبروں کا کچھ نہیں بگڑے گا۔
پوری دنیا کو پتہ ہے چالیس سال سے افگانڈو پیسے لے کر اپنوں کو مار رہے ہیں ۔کبھی پاکستان اور امریکہ سے پیسے لے کر سوویت یونین کی مدد سے بننے والی حکومت کے خلاف جہاد کے نام پر قتل و غارت گری کا بازار گرم کرتے ہیں اور کبھی امریکی حمایت سے بننے والی حکومت کے خلاف جہاد کے نام پر پاکستانی پختونوں پر خودکش حملوں کی یلغار کر دیتے ہیں۔
پاکستان نے ہمیشہ انہیں پناہ دی تحفظ دیا ۔سوویت یونین کے خلاف بھی اور امریکہ کے خلاف بھی ۔
منظور پشتیں ایسے ڈرامہ بازوں کا فطری اتحاد پاک فوج اور پنجاب سے بنتا ہے کہ اسلام کے نام پر خوارج کے فتنہ کو ختم کر کے پختونوں کو دہشتگردی کے عفریت سے نجات دلائیں لیکن یہ افغان بر کا نعرہ لگا کر خارجی دہشتگردی کی معاونت کرتا ہے۔
منظور پشتین پختونوں سے مخلص ہوتا نوجوانوں کی مدد سے قبائلی علاقہ جات اور خیبرپختونخوا میں آئیس،ہیروئن اور دیگر منشیات کے خلاف جہاد کرتا جس نے لاکھوں پختون نوجوانوں کو جہاز بنا دیا ہے ۔
مخلص ہوتا لونڈے باز کے خلاف جہاد کرتا ۔بنوں لکی مروت اور دیگر علاقوں میں خوبصورت نوجوانوں کی منڈیاں ختم کرواتا لیکن یہ اپنی سیاست فوج اور پنجاب کے خلاف نفرت کی بنیاد پر چلانے میں مصروف ہے کیونکہ رانگ نمبر ہے ۔
افغانستان کی پانچ ہزار سالہ تاریخ کا جھوٹ بولتا ہے کیونکہ افگانڈوز کی کوئی تاریخ ہی نہیں بلکہ یہ صدیوں تک یہاں قابض تہذیبوں کا بچ جانے والا انسانی ملبہ ہیں جن میں ترک،ایرانی،یونانی،باختری،کشان ،کرد اور گندھارا تہذیب اور بدھوں کی نسلیں شامل ہیں ۔
منظور پشتیں کی سیاست پنجاب اور فوج نفرت پر قائم ہے ۔نفرت کی سیاست صرف آگ لگاتی ہے اور بس
واپس کریں