دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
یہ بات دھائیوں پہلے ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید بتا چکے تھے
ناصر بٹ
ناصر بٹ
عمران نیازی کو اپنی حرکتوں کا شروع سے پتہ تھا کہ ان حرکتوں کی وجہ سے وہ یقیناً ایک دن پاکستان کے خلاف کھڑا سمجھا جائیگا اور اسکے بعد اسے کسی ملٹنٹ گروپ کی مدد درکار ہو گی یہی وجہ ہے کہ اس نے آف گانی تال بان بارے اپنا رویہ ہمیشہ دوستانہ رکھا اور انکی مسلسل وکالت کرتا رہا تاکہ وقت پڑنے پر یہ انکی حمایت میں مسلح ہو کر کھڑے ہوں۔
نیازی کو اس چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا کہ آف گانڈوز پاکستان میں کس طرح اور کتنے بڑے سکیل پر د ہ ش ت غردی کے مرتکب ہیں اور کتنے معصوم لوگوں کو ہلاک کر رہے ہیں اسکا یہی کہنا تھا کہ ان سے بات چیت کریں اور مسلسل مار کھاتے جائیں مگر پھر بھی بات چیت کریں۔
ہزاروں ٹی ٹی پی د ھ ش ت غردوں کو پاکستان واپس لا کر بسانے کے منصوبے کا مقصد بھی انہیں اپنی لائن آف ڈیفنس بنانا تھا تا کہ انکی مدد سے مسلح مزاحمت کے ذریعے اپنے مذموم مقاصد کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کو سبق سکھایا جا سکے۔
یوں تو نیازی اسے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف مزاحمت کہہ کر لوگوں کو بے وقوف بناتا آیا ہے مگر بھارت کے خلاف جنگ ہو یا کسی بھی افگانڈوز کی طرف سے د ہ شت غردی اس گروہ کی ہمدردیاں اور پروپیگنڈہ آپ سب کے سامنے ہی رہیں۔
اسٹیبلشمنٹ کے خلاف مزاحمت صرف ایک سموک سکرین تھی اصل نشانہ اپنے اقاؤں کے ایجنڈے کی تکمیل تھی اور یہ بات دھائیوں پہلے ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید بتا چکے تھے۔
آپ دیکھتے جائیں یہ پاکستان کے خلاف کی گئی ہر جنگ میں پاکستان کے مخالفوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونگے اور اسے اسٹیبلشمنٹ مخالفت کا رنگ دیں گے۔
وقت آ چکا ہے کہ پاکستان کے محب وطن لوگ اس گروہ کا اصل مقصد پہچانیں انکا واحد مقصد پاکستان مخالفت ہے، پاکستان کو کمزور کرنا ہے جس پر یہ اپنے ملٹنٹ حمایتیوں کے بل پر فاشزم نافذ کر سکیں اسی وجہ سے یہ پاکستان کو معاشی اور سماجی طور پر افراتفری کا شکار کرنا چاہتے ہیں پاکستان کی مضبوطی اور ترقی انکی موت ہے انکا حریف اب صرف اور صرف مضبوط پاکستان ہے ترقی کرتا اور پھلتا پھولتا پاکستان ہے۔
انشاءاللہ پاکستان زندہ باد رہے گا ،پھلے پھولے گا،ترقی کریگا،مضوط تر ہو گا اور نیازی اور اسکے لونچڑوں کی خواہشات انکے سینے میں ہی دم توڑ دیں گی۔
واپس کریں