
آسان بھاشا میں ایک طرف ! پہلے وسائل معلوم ہوجائیں ، تو فورا امریکی کمپنیوں کو بتا دیتے ہیں کہ وسائل مل گئے ہیں۔ ان سے ٹھیکہ کرتے وقت بتاتے ہیں کہ وسائل تو ہیں لیکن وھاں دھشتگرد ہیں۔ انکو ختم کرنے کے لئے ملٹری آپریشن کرنا پڑیگا ۔
اسکے بعد مفتی نور ولی یا گل بہادر کو کہتے ہیں کہ فلانی سائٹ پر بندے بھیج دو تاکہ حالات خرابی کا ڈھونگ رچائیں۔ ہ بندے بھیج کر پولیس یا عام لوگوں کو مار امریکی کمپنیوں کو بتاتے ہیں کہ یہاں ھم موجود ہیں۔
امریکی کمپنیاں پھر سیکیورٹی کے نام پر الگ ڈالرز دیتی ہیں۔ جن سے پھر آپریشن کرتے ہیں۔
دوسری طرف چائنہ سے کہتے ہیں کہ ھمارے وسائل پر امریکہ قبضہ کر رہا ہے، تم اتنے دوگے تو ھم مسائل پیدا کرکے اس کام کو سست روی کا شکار بنا سکتے ہیں۔
تیسرا اس علاقے میں پولیو کو بھی ختم نہیں کرنا بلکہ پھیلانا ہے تاکہ اسکے ڈالر بھی آتے رہیں اور ان ورکرز سے ھم ڈیٹا اکھٹا کرتے رہیں۔ کام ہوتا رہے اور ڈالرز ملتے رہیں۔ کاروبار چلتا رہے۔
اسکو کہتے ہیں سیکیورٹی سٹیٹ جسکا پیسے کمانے کا زریعہ سیکیورٹی سیکیورٹی ہے ۔ اور اسکو جنگی اقتصاد بولا جاتا ہے۔ اس سے انسانوں کا کوئی لین دین نہیں۔ بس جرنیلوں کے کام آسان ہوتے رہیں اور انکا کاروبار چلتا رہے ۔
جنگ بند ہوگی تو سانس رک جائینگی، ھم دیوالیہ ہو جائینگے ۔ ملک تباہ ہوجائیگا ۔ اس لئے ملک کی بقاء کی خاطر جنگ ضروری ہے۔ عوام کو لاھوری مجرے تبلیغ پر لگا دو ۔ انکا خیال صبر تحمل پر لگا دو۔
واپس کریں