دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
پاک افغان سرحد پر جاری جھڑپوں سے تازہ ترین جھڑپوں کی تفصیلات کچھ یوں ہیں
No image طاہر سواتی ۔جس طرح ایران اور بھارت کے جارحیت پر پاکستان نے جذباتی رد عمل دینے کی بجائے بڑے آرام اور سکون سے جواب دیا تھا ، اسی طرز پر اچھی تیاری کے بعد پاکستان نے اپنی توپ خانہ یعنی آرٹلری اور مارٹرز بارڈر پر پہنچا دئیے اور اور اب نہایت تسلیُ سے مودی زدہ طالب کا ٹکور کیا جارہا ہے۔
پاک افغان سرحد پر جاری جھڑپوں سے تازہ ترین جھڑپوں کی تفصیلات کچھ یوں ہیں ،
پاکستانی فورسز نے ATGM (اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل) کا مؤثر استعمال کرتے ہوئے روسی ساختہ T-55 اور T-62 ، ایک MBRL اور ایک امریکی ساختہ ہموی گاڑی (Humvee) جس پر SPG-9 نصب تھی تباہ کردئیے ہیں ،
اس کارروائی میں پچاس تالب ہلاک ہوئے۔
▪️ ذرائع کے مطابق، افغان جانب موجود TTA اور TTP کے بڑی تعداد میں جنگجو زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے خوست منتقل کر دیا گیا ہے۔ اطلاع ہے کہ موسیٰ جان بھی ان کے ساتھ موجود ہے۔
▪️ پالوسین گاؤں میں موجود سات افغان APCs (بکتر بند گاڑیاں) کو پاکستان آرمی کی آرٹلری فائر سے مؤثر طور پر نشانہ بنایا گیا۔
▪️ جنگجو ملک نعیم ہاؤس میں دوبارہ منظم ہونے کی کوشش کر رہے تھے، لیکن درست نشانے کی بدولت انہیں بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا۔
▪️ مزید برآں، ایک طالبان ٹینک کو نرائگ سر میں ایک UCAV (بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے) نے تباہ کیا، جبکہ ایک RPG سے لیس گاڑی کو ایک سپاہی نے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
واپس کریں