دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
ٹرمپ کے حامی انتہاپسندوں نے ہمارے ملک کو توڑنےکی کوشش کی لیکن ناکام رہے
No image امریکی کانگریس کی خاتون رکن ڈیبی واسر مین شلز نےکہا ہےکہ مڈٹرم میں کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کرنے والے ڈیموکریٹس جنوری میں ایران کے ساتھ غیر قانونی جنگ روکنے کے لیے کام کریں گے۔
سوشل میڈیا پر پیغام میں انہوں نے ٹرمپ کے حامیوں کے ‘میک امریکا گریٹ اگین’ کے نعرے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ میگا کے انتہاپسندوں نے ہمارے ملک کو توڑنےکی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ ڈیموکریٹس امریکی اقدار کو واپس لائیں گے اور انتہا پسندی کا خاتمہ کریں گے۔
واپس کریں