دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
امریکا کا فی الحال فوری طور پر ایران پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں
No image امریکی صدر نے برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کا فی الحال ایران پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں، ایران کے ساتھ امریکا کی پوزیشن مضبوط ہے، لگتا ہے ہمیں وہ سب کچھ مل رہا ہے جو ہم چاہتے ہیں۔
واپس کریں