دشمن کی اصل مدد تو ہمارے ملک میں ایمپورٹڈ نظام زر کر کر رہا ہے ؟ بادشاہ عادل

سب سے بڑا صیعونیوں کا سپورٹر interest based imported system ہے جس کا باٸیکاٹ کیا ضروری نہیں ہے ؟ یہ ایمپورٹڈ کالونیل سودی سرمایہ دارانہ نظام ہے جو بجٹ ہمارے ملک کا ہوتا ہے اس کا 52% صیعونیوں کی مدد کے لیے چلا جاتا ہے کیا اس ایمپوٹڈ نظام کا باٸیکاٹ ضروری نہیں ؟
یہی imported system ہمارے ملک کے معدنی ذخاٸر تیل , گیس , سونا , تانبا , کوٸلہ , نمک بجلی وغیرہ کا فاٸدہ غریب عوام کی بجاۓ صیعونیوں کی چند ملٹی نیشنل کمپنیوں کو دے رہا ہے کیا ان ملٹی نیشنل کمپنیوں کا باٸیکاٹ ضروری نہیں ؟
یہی ملٹی نیشنل کمپنیاں اربوں روپے کا سونا اور چاندی یہاں نکالتی ہیں ان کا بھی سارا منافع ان ہی صیعونیوں کی کمپنیوں کو جاتا ہے جو بے گناہ بچوں عورتوں کو شہید کر رہے ہیں۔ کیا ان کمپنیوں سے باٸیکاٹ ضروری نہیں ؟
ہمارے ملک میں lord Cornwallis کا permanent land settlement act 1793 جہاں ایسٹ انڈیا نے غریب کسانوں سے زمینیں چھین کر چند وفادار خاندانوں کو دے دیں اور ان کو جاگیردار بنا دیا جو ابھی تک ان ہی صیعونیوں کی نوکری کر رہے ہیں اور یہاں کی ادھی سے زیادہ ابادی کو غربت میں دھکیل دیا کیا جاگیردارانہ نظام سے باٸیکاٹ ضروری نہیں ؟
عالمی صیعونیوں کے سپورٹر ادارہ IMF کے بنکوں کو اپ نے اسلامی لیبل لگا لیا کیا غزہ کے بچوں کے قاتلوں کی مدد نہیں ہو رہی ؟ یہاں باٸیکاٹ ضروری نہیں ؟
کیا ایمپورٹڈ لاررڈ میکالے کے عدالتی اور تعلیمی نظام کا باٸیکاٹ ضروری نہیں ؟
کیا ایمپورٹڈ ایڈم سمتھ کے معاشی نظام اور میکاولی کے سیاسی نظام کا باٸیکاٹ ضروری نہیں ؟
سب سے زیادہ مدد جو صیعونیوں کی کر رہا ہے وہ ہمارے ملک میں ایمپورٹڈ نظام زر ہے جس نے ہمارے ملک کو ابھی تک گروی رکھوایا ہوا ہے ۔
اج ہماری مسجدوں میں ایمپورٹڈ اشیاء کے بینرز تو لگے ہوۓ ہیں کہ ان اشیا سے باٸیکاٹ کرو لیکن ہمارے علماء کو ایمپورٹڈ نظام کا شعور نہیں یا ایمپورٹڈ نظام زر سے اپنے طبقاتی یا ذاتی مفادات لے رہے ہیں ۔
واپس کریں