ایران اب کسی شرارت یا بے امنی پر مزید تحمل کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔

ایرانی قومی سلامتی اور فارن پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہےکہ ایران اب کسی شرارت یا بے امنی پر مزید تحمل کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔
ایکس پر جاری بیان میں ابراہیم رضائی کا کہنا تھا کہ ہم خطے میں ایرانی توازن قائم کرنےکے عمل میں شامل ہیں، ایران اب کسی شرارت یا بے امنی پر مزید تحمل کا مظاہرہ نہیں کرےگا، اس سے امریکیوں کوکچھ تکلیف ہوگی لیکن وہ اس کے عادی ہو جائیں گے۔
واپس کریں