دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
ایران کیخلاف جنگی کارروائی امریکی کانگریس کی منظوری کے بغیر نہیں ہوسکے گی
No image ایران جنگ کے معاملے پر امریکی ایوانِ نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی۔
امریکی میڈیا کے مطابق ایران جنگ کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد ڈیموکریٹس کی جانب سے پیش کی گئی۔
قراردادکےحق میں 215 اورمخالفت میں 208 ووٹ آئے۔ 4 ریپبلکن ارکان نے بھی ڈیموکریٹس کا ساتھ دیا۔
قرارداد کےتحت ایران کے خلاف جنگی کارروائی کانگریس کی منظوری کے بغیر نہیں ہوسکے گی۔
واپس کریں