دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری، درجہ حرارت منفی 2 ڈگری تک گرگیا
No image سندھ میں تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔
ضلع دادو میں کیرتھر کے پہاڑی دامن میں سندھ اور بلوچستان کی سرحدی پٹی پر واقع گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری کے بعد ماحوال سحر انگیز ہوگیا۔
گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری کے بعد درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔
یہ وادی مہران کا واحد بلند ترین تفریحی، سرد ترین اور پرفضا مقام ہے جہاں موسم سرما میں کچھ سالوں بعد برفباری ہوتی ہے۔
واپس کریں