دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
آزاد کشمیر پیپلز پارٹی کے ممبران اسمبلی اور عہدے داران اسلام آباد بلوا لیےگئے۔
No image راولاکوٹ۔ آصف اشرف،نمائندہ خصوصی) زرائع کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری آج آزاد کشمیر میں جاری عوامی تحریک کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے۔ مشاورت کے لیے آزاد کشمیر پیپلز پارٹی کے ممبران اسمبلی اور عہدے داران ایوان صدر اسلام آباد بلوا لیےگئے ہیں۔ صدر پاکستان پیپلز پارٹی آ زاد کشمیر چوہدری یاسین نے اعلی قیادت سے رابطہ کر کے آزاد کشمیر میں گلگت بلتستان جتنی قیمت پر آٹے اور بجلی کی فراہمی اور مراعات یافتہ طبقے کی عیاشی ختم کرنے عوامی تحریک کی حمایت مانگی تھی۔
واپس کریں