دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
اگر بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو بنگلادیش حکومت بھارت پر حملہ کردے۔ ریٹائرڈ بنگالی میجر جنرل
No image بنگلادیشی فوج کے سابق میجر جنرل فضل الرحمان نے تجویزدی ہے کہ اگر بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو بنگلادیش حکومت بھارت پر حملہ کردے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں میجر جنرل ریٹائرڈ فضل الرحمان نے کہا کہ پہلگام حملے کے بعد کشیدہ صورتحال میں اگربھارت پاکستان پر حملہ کرے توبنگلادیش کوبھی بھارت کی سات شمال مشرقی ریاستوں پرحملہ کرکے ان پرقبضہ کرلینا چاہیے۔
واپس کریں