دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
12 اکتوبر کو فیصلہ کریں گےکہ اسلام آباد کی جانب کس راستے سے پیش قدمی کی جائےگی
No image امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک تیز کرنے کا عندیہ دیدیا۔
چارسدہ میں خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا 12 اکتوبر کو فیصلہ کریں گے کہ اسلام آباد کی جانب کس راستے سے پیش قدمی کی جائے گی، وزیراعظم سے طے شدہ ملاقات بھی مشاورت کے بعد منسوخ کر سکتے ہیں۔
واپس کریں