دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
ٹرمپ نے پینٹاگون کوپوری شدت سے ایران پربمباری کاحکم دے دیا: روسی میڈیا
No image روسی میڈیا کے مطابق 2 امریکی فوجیوں کی اردن میں ہلاکت کے بعد صدرٹرمپ نے پینٹاگون کوپوری شدت سے ایران پربمباری کاحکم دیدیا، صدر ٹرمپ نے اردن پر ایران کے میزائل حملوں سے 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر خاموشی توڑ دی ہے اور واقعہ کو انتہائی افسوس ناک قرار دیا، صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ صورتحال دیکھ کر انہیں بے حد دکھ ہے، وہ ایران کو کبھی نیو کلیئر ہتھیار حاصل کرنے نہیں دیں گے۔ اگر ایران ڈیل پر عمل نہیں کررہا تو امریکا کو بھی فکر نہیں۔
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ فوجیوں کی قربانی سے امریکا کا عزم اور مضبوط ہوا ہے۔
واپس کریں