
ایمیزون پر کتابوں کی عالمی اشاعت کے لیے پروفیشنل پارٹنر مطلوب ہے ۔ میں اپنی زیرِ اشاعت اور آئندہ آنے والی کتابوں کو عالمی پلیٹ فارم ایمیزون پر شائع کرنے کے لیے ایک تجربہ کار اور قابلِ اعتماد پبلشنگ پارٹنر کی تلاش میں ہوں۔
ہم ایسے پروفیشنل ادارے، کمپنی یا فرد کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں جو ایمیزون پبلشنگ، کتابوں کی فارمیٹنگ، اپ لوڈنگ، کور ڈیزائن، اشاعتی مراحل اور عالمی قارئین تک رسائی کے طریقہ کار سے واقف ہو۔
ہماری تخلیق کردہ کتابیں اردو، پشتو، انگریزی اور دری زبان میں ہوتی ہیں۔
ہمارے بارے میں:
خالد خان ایک مصنف اور محقق ہیں، جنہوں نے مختلف موضوعات پر تحقیقی اور ادبی کام کیا ہے۔ مقصد معیاری تحریروں کو عالمی قارئین تک پہنچانا ہے۔
دنیا کے کسی بھی ملک سے تعلق رکھنے والے سنجیدہ اور پروفیشنل افراد یا ادارے رابطہ کر سکتے ہیں۔
واٹس ایپ اور سیل:
0333-2233113
صرف سیل:0323-9372413
ای میل:researchsyndicate64@gmail.com
خالد خان مصنف، محقق
واپس کریں