دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
ایران نے 5 دن میں تیل کی برآمدات سے 1.44 ارب ڈالر کمالیے: ٹینکر ٹریکرز
No image ایران نے گزشتہ پانچ روز کے دوران خام تیل کی برآمدات سے تقریباً 1.44 ارب ڈالر کی آمدن حاصل کی ہے۔
ٹینکر ٹریکنگ کمپنیٹینکر ٹریکرز کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اس مدت میں تقریباً ایک کروڑ 80 لاکھ بیرل خام تیل برآمد کیا۔
رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب چند روز قبل کمپنی نے بتایا تھا کہ 2 ایرانی سپر ٹینکرز نے امریکی بحری ناکہ بندی کو عبور کر لیا تھا۔
کمپنی کے مطابق ’ڈیونا‘ اور ’ہیرو 2‘ نامی یہ جہاز، جو نیشنل ایرانی ٹینکر کمپنی کے زیرِ انتظام ہیں، مجموعی طور پر 38 لاکھ بیرل خام تیل لے جا رہے تھے۔
واپس کریں