دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
جارحیت دوبارہ شروع کی گئی تو مزید حیرت انگیز ردعمل دیا جائے گا
No image ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ جارحیت دوبارہ شروع کی گئی تو جنگ میں جو کچھ سیکھا ہے، اس کی مدد سے مزید حیرت انگیز ردعمل دیا جائے گا۔
سوشل میڈیا پر بیان میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہا کہ ایران کے خلاف جنگ چھیڑنے کے مہینوں بعد امریکی کانگریس نے اعتراف کرلیا ہے کہ لڑائی میں اربوں ڈالر مالیت کے کئی درجنوں لڑاکا طیارے تباہ ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ یہ بھی تصدیق کردی گئی کہ ایرانی فوج سب سے پہلی قوت ہے جس نے امریکا کا اہم ترین ایف تھرٹی فائیو طیارہ بھی مار گرایا تھا۔
واپس کریں