دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
ایران پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا مطلب ہوگا امریکا اور اسرائیل نے ماضی کی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا: روس
No image ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل مندوب Mikhail Ulyanovn نے ایران پر دوبارہ حملے شروع کرنے کی خبروں پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ایران پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا مطلب ہوگا امریکا اور اسرائیل نے ماضی کی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا۔
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور اسرائیل ایران پر دوبارہ حملوں کی تیاری کررہے ہیں ۔
Mikhail Ulyanovn نے چینی وزیر خارجہ کے اس موقف کی مکمل تائید کی کہ آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے مکمل جنگ بندی کی جائے ۔
واپس کریں