دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
ایران جنگ کے اخراجات روزانہ ایک ارب ڈالر، امریکا کے مہنگے ہتھیاروں کے ذخائر بھی کم ہوگئے
No image نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران امریکا نے اپنے انتہائی مہنگے اور اہم دفاعی ہتھیاروں کے بڑے ذخائر استعمال کر لیے ہیں جس سے اس کی مجموعی دفاعی تیاری پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران جنگ کے دوران طویل فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کی بڑی مقدار استعمال ہوئی اس دوران ایشیا ویورپ کے ذخائر بھی متاثر ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق ایران سے جنگ کی لاگت 28 سے 35 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے جو روزانہ تقریباً ایک ارب ڈالر کے برابر بنتی ہے۔
واپس کریں