دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
جنگ دوبارہ شروع کی گئی تو گلف کی آئل انڈسٹری تباہ کردیں گے: ایرانی کمانڈر
No image پاسدارانِ انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر جنرل ماجد موسوی نے خبردار کیا کہ اگر امریکاکی جانب سے دوبارہ حملےشروع کیے گئے اور جنگ مسلط کی گئی تو وہ گلف کی آئل انڈسٹری کو تباہ کردیں گے۔
ایرانی کمانڈر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایران کیخلاف مزید جارحیت بہت بڑی غلطی ہوگی، پڑوسی ممالک نے امریکا کو حملوں کی اجازت دی تو گلف کی آئل انڈسٹری کو شدید نقصان پہنچایا جائے گا۔
واپس کریں