ایران جنگ ہماری جنگ نہیں ہے، جرمنی کے بعد فرانس نے بھی ہاتھ کھڑے کردیے

جرمنی کے بعد اب فرانس نے بھی کہہ دیا ہے کہ ایران جنگ اس کی جنگ نہیں ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز جرمنی کے بیان پر تھا کہ اگر ایران جنگ جرمنی کی جنگ نہیں تو پھر یوکرین جنگ بھی امریکا کی جنگ نہیں۔
آج فرانسیسی وزیر دفاع کیتھرین واٹرین نے کہا ہے کہ فرانس کا مؤقف بہت واضح ہے کہ یہ ہماری جنگ نہیں، مشرق وسطی کے تنازع کا حل سفارتکاری میں ہے۔
واپس کریں