
( رپورٹ آصف اشرف راولاکوٹ کشمیر )90 کی دہائی میں کشمیر میں آر پار عید اس جذبے سے بنتی کہ اگلی عید سری نگر جموں لداخ گلگت اور پونچھ میں آزادی کی فضاء میں بنے گی مگر سب الٹ ہو چلا اب کی بار کشمیر میں گزشتہ 78 سال کے برعکس امسال کی عید الفطر ایران سے محبت میں یادگار بنا ڈالی عید الفطر کی نماز کے بعد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بلا تخصیص شیعہ و سنی ایران کے حق میں اور امریکہ اسرائیل کے خلاف نفرت کرتے سڑکوں پر مرد و زن اور بچوں نے بزرگوں سمیت نعروں سے منائی معصوم بچیوں سے پچانوے سال کی بڑھیا تک ساروں نے زیورات نقدی موٹر سائیکل گاڑیوں قیمتی موبائل فونز چاندی اور پیتل کے برتنوں کو عطیہ کر کے کروڑوں روپیہ کی چند گھنٹوں میں امداد اکھٹی کر کے اقبال کے ایران صغیر کو پھر ز ندہ کر دیا کشمیری مسلمانوں نے تقسیم غلامی اور استحصال میں منائی عید الفطر ایک یادگار تصویر بنا کر سامنے لائی سرکردہ شخصیات سے کس نے کدھر عید منائی اس حوالے سے مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق آزاد جموں کشمیر کے وزیراعظم کشمیر فیصل ممتاز راٹھور مظفرآباد وزیراعلی شمالی کشمیر گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ یار ممد گلگت گورنر مہدی شاہ سکردو ممبر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان نواز خان ناجی غذر سابق وزیر اعلیٰ گلبر خان، سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمٰن، گلگت ممبر انڈین پارلیمنٹ اصغر کربلائی کرگل سابق صدور آزاد جموں کشمیر یعقوب خان علی سوجل راولاکوٹ مسعود خان ہورنہ میرہ راولاکوٹ راجہ ذولقرنین بھمبر،سابق وزراء اعظم راجہ فاروق حیدر مظفر آباد، عبد القیوم نیازی عباسپور،چوہدری مجید چک سواری عتیق خان غازی آباد دھیرکوٹ، تنویر الیاس چغتائی بنگو ئیں انوار الحق چودھری بھمبر ،سپیکر قانون ساز اسمبلی لطیف اکبر اسلام آباد سینئر وزیر میاں وحید نیلم اور بانی حالیہ گوریلہ جنگ ناظم الدین بابر نے کیرن میں عید الفطر منائی گے وزیر اعلیٰ انڈین جموں کشمیر عمر عبدللہ سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبدللہ محبوبہ مفتی سری نگر غلام نبی آزاد ڈوڈہ جبکہ یاسین ملک فاروق ڈار المعروف بٹہ کراٹے شبیر شاہ نعیم خان ممبر انڈین پارلیمنٹ انجنئیر رشید کی عید تہاڑجیل دہلی مقبول بٹ کے برادر اصغر ظہور بٹ شیخ نذیر جاوید میر سلیم ننھا جی، یاسین بٹ، بلال صدیقی شکیل بخشی کی عید سینٹرل جیل سری نگر بھارتی قید میں گزری چیئرمین ایکشن کمیٹی گلگت حسان ایڈووکیٹ نصرت علی کی عید جی بی پولیس حراست میں گزری مفتی اعظم کشمیر ناصر السلام سری نگر سرکردہ سیاسی زمہ واران ہاشم قریشی بشیر بٹ غلام رسول ڈار عیدی ،میر واعظ عمر فاروق سجاد غنی لون سرینگر حسن ابراہیم ،صغیر خان اعجاز افضل راولاکوٹ شاہ غلام قادر نیلم، منظور قادر مظفرآباد افضل ضیائی بھمبر ، شوکت مقبول بٹ برطانیہ راجہ مظفر غلام نبی فائی امریکہ،روف کشمیری پلندری، حسن ابراہیم خان اسلام آباد ماسٹر افضل کپواڑہ شکیل بخشی،نور ممد کلوال مشتاق اجمل،فہیم بخاری،شوکت بخشی،اقبال گاندرو،منظور صوفی، راسخ خورشید ڈار ، آفاق خان رشید الحسن پروفیسر مقبول الرحمن اسلم شیخ بٹہ گرو مبارک حسنی، ،مشتاق ڈار، پر و فیسر جا وید شیخ عبد الرشید بشیر کشمیری ،الطا ف حسین،اشرف بن سلام،اعظم انقلا بی،بشیر بویا الطاف اندرابی،اقبال میر، ، طاہر میر، مسعود عالم، عبدالاحد وازہ،شیخ مصعب،شفاعت جان شنگلو مصطفی بٹ سلیم زرگر پرنس سلیم شیخ خالد ؛بٹہ گرو ،ڈاکٹر حیدر حجازی غلام رسول ملک،اعظم انقلابی ، رابعہ باجی (سرینگر)ماسٹرافضل رفیق وار (کپواڑہ) علی ممد میر زمان میر بارہ مولا پہلوان غلام گلزار بڈگام جاوید بٹ غضنفر علی پلوامہ عبدالرشید بارہ مولا احسن ڈار پٹن ،کرنل ریٹائرڈ ،نادرخان (اسلام آباد) ضمیر ؛ غلام میر(راجوری)ارشادعباسی (سرنکوٹ پونچھ) ایڈووکیٹ انور (جموں) جاوید مقبول بٹ ڈاکٹر نذیر گیلانی جاوید جہانگیر فاروق رحمانی سید صلاح الدین سلیم ہارون رفیق ڈار عبدللہ گیلانی محمود ساغر اسلام آباد جعفر کشمیری بشارت نوری شعیب شاہ آفتاب عالم مظفرآباد عنایت للہ شمالی،حسین شاہ،ضیاء الحق صاحب خان انجنئیر ناصر کپوت،منظورپروانہ،شاہد حسین (گلگت)، عباس بٹ شوکت مقبول بٹ ارشاد ملک خواجہ حسن مہتاب خان (برطانیہ) پروفیسر راجہ ظفر خان (برطانیہ) ناموراہل قلم سے کبیرخان (ابو ظہبی)حسن زینہ گری،زیڈجی ممد(سری نگر) ، علی دالت (برطانیہ)،شفیق راجہ(باغ)ظفر اقبال مہناس(سری نگر) ڈاکٹرصغیرخان ڈاکٹر ظفر حسین ظفر (راولاکوٹ)،شعراء کرام سے احمد حجازی لٹل سٹار زیدان حامد اسرار ایوب حمید کامران راولاکوٹ سنئیر قانون دان راجہ خالد محمود ایڈووکیٹ جاوید نثار ایڈووکیٹ خورشید اشرف ایڈووکیٹ انیس کشمیری ایڈووکیٹ راولاکوٹ عالمی شہرت کے حامل کرکٹرز سے معین علی عادل رشید برطانیہ امران ملک گجر نگر جموں عمر نذیر میر پلوامہ عبدالصمد کالا کوٹ پونچھ سفیان مقیم راولپنڈی سلمان ارشاد راولاکوٹ کالم نگاروں سے، صغیرقمرکھوئی رٹہ،سعادت مجاہد،شریف الدین فریاد ،عمرخیام (گلگت)، وادی جمالی کوٹلی عارف بہار غلام للہ کیانی مظفرآباد نوجوان لیڈرشپ سے عمر نذیر کشمیری راولاکوٹ امان کشمیری پلندری شفقت انقلابی غذر شبیر میعار کھر منگ سکردو اسد ابراہیم اظہرنذر عادل خان راولاکوٹ ، احمد صغیر چغتائی بنگو ئیں عظیم بخش چوہدری یاسر ممتاز چودھری چک سواری،توصیف خالق(راولاکوٹ)، سوشل ایکٹیوسٹ سفیان خالد لندن قمر رزاق راولاکوٹ،طلبہ لیڈر شپ سے ناصر کہمانوی سری نگر ڈاکٹر نجیب پلندری احمد نواز ہجیرہ احتشام الحسن چودھری میرپور محسن عزیز عبد الرحمن صغیر راولاکوٹ نامورصحافیوں سے نعیمہ مہجور برطانیہ طاہرمحی الدین شیخ سرور مقبول صورہ ہارون الرشید (سری نگر)،یوسف جمیل،فیاض کلو،الطاف حسین،افتخارگیلانی،(ترکیہ) محسن بیگ اسلام آباد رانا طائر وجاہت علی عبدالطیف،امتیازتاج یعقوب طائی (گلگت) اشرف عشور سکردو کاشف مقپون اسلام آباد طارق نقاش، ،عارف عرفی زولفقار بڈھو (مظفرآباد)،الطاف حسین جنجوعہ پونچھ، خلیق کیانی (ہاڑی گہل)، اعجاز حیدر اسلام آباد راجہ عزیز کیانی راولاکوٹ، علماء کرام سے قاضی نثار آ غا راحت الحسینی گلگت آغا باقر حسینی سید علی رضوی بلال زبیری ممد علی جوہری سکردو میرواعظ شمالی کشمیر پرے آغا حسن فردوسی مولینا مسرور عباس انصاری سری نگر سعیدیوسف پلندری، کفایت نقوی مظفرآباد،جبکہ میرواعظ قاضی یاسر کی عید اننت ناگ میں گذری آزادی پسندوں کی ایک بڑی تعداد نے نماز عید کے بعد سرینگر اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں واقع شہید اول اعجاز ڈار، اشفاق مجید وانی،عبدالحمید شیخ، ڈاکٹر عبدالاحد گورو، شبیر صدیقی، جنرل بشارت رضا، ادریس خان، مقبول علائی کے مزاروں پر جاکر حاضری دی۔
واپس کریں