دو ہفتوں کی جنگ کے بعدامریکا دنیا سے روسی تیل خریدنے کی بھیک مانگ رہاہے

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا نےکئی ماہ تک بھارت کو روس سے تیل نہ خریدنے پرمجبورکیا، یورپ کوخام خیالی تھی روس کیخلاف امریکی حمایت مل جائےگی اور اب دو ہفتوں کی جنگ کے بعد امریکا دنیا سے روسی تیل خریدنے کی بھیک مانگ رہاہے۔
واپس کریں