دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
گریٹر اسرائیل دجالی نظام ہے
No image گریٹر اسرائیل ایک ملک کا نام نہیں بلکہ ایک نظام کا نام ھے۔ گریٹر اسرائیل کو دجالی نظام بھی کہہ سکتے ھیں۔ گریٹر اسرائیل کا اصل آغاز 1967 کے عرب اسرائیل جنگ سے ھوا گریٹر اسرائیل میں اقوام متحدہ، امریکہ اور نیٹو سرفہرست ھیں۔ شاہ فیصل کو مارا گیا صدام کو مارا گیا تو سعودی عرب عراق گریٹر اسرائیل کا حصہ بن گئے۔ الجزائر میں اسلامک فرنٹ اور مصر میں اخوان المسلمین کی حکومتیں ختم کرکے یہودی ایجنٹ حکمران بناکر ان ممالک کو دجالی نظام کا حصہ بنایا گیا۔ لیبیا شام کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے اس نظام کے تابع کیا گیا اردن تو پہلے ھی سے اس نظام کا حصہ ھے۔ سعودیہ میں شھزادہ سلمان کو حکمران بناکر اس نظام کے نیچے لایا گیا کیونکہ شھزادہ سلمان ایک یہودی ماں کا بیٹا ھے۔ گریٹر اسرائیل کا اصل دارلحکومت یو اے ای ھے۔ یو اے ای دنیا کا سب سے عیاش علاقہ ھے جہاں ھر ملک کی خوبصورت جسم فروش لڑکیوں کے بازار ھیں انھی خوبصورت جسم فروش لڑکیوں میں سینکڑوں کی تعداد میں موساد کے ایجنٹس ھیں۔ برج العرب نامی کثیرالمنزلہ عمارت میں سینکڑوں موساد کے ایجنٹ کام کر رھے ھیں۔ یو اے ای ڈائریکٹ صومالیہ سوڈان یمن لیبیا میں مداخلت اور خوبریزی کر رھا ھے اور سارا پیسہ اسرائیل سے آتا ھے۔ یو اے ای دنیا کا واحد ملک ھے جہاں کوئی ٹیکس نہیں نہ تنخواہ پر نہ کاروبار ہر اور نہ پراپرٹی پر۔ چونکہ ایران اس گریٹر اسرائیلی منصوبے میں واحد رکاوٹ ھے اسی لئے کبھی پابندیوں کبھی اندرونی خلفشار اور کبھی جنگ سے اسے کمزور کرنے کی کوششیں ھوتی آ رھی ھیں۔ پاکستان میں ایک عمران خان ھی اس گریٹر اسرائیلی نظام کے خلاف رکاوٹ تھا لہذا اندرونی غداروں نے اسکی حکومت ختم کی۔ اور پھر عاصم منیر امریکی معائدے کے تحت آرمی چیف بنایا گیا کہ وہ کھلم کھلا گریٹر اسرائیل یا دجالی نظام کی حمایت کریگا۔ اور عاصم منیر اور اسکی کٹھ پتلی کرپٹ فارم 47 نے ایک لمحہ ضائع کئے اس نظام کا حصہ بن گئے۔ غزہ پیس بورڈ دراصل دجالی لشکر ھے جو خطے میں ھر اسلامی حکومت یا اسلامی جہادی تنظیم کو ختم کرنے کیلئے بنایا گیا ھے۔ گریٹر اسرائیلی معائدے کے تحت پاکستان نے افغانستان پر حملہ کیا ھے۔
اللہ ھم سب کو دجالی فتنے سمیت ھر قسم کے فتنوں سے محفوظ رکھے۔ آمین
واپس کریں