
احتشام الحق شامی۔ حکمران اشرافیہ کی مراعات کا خاتمہ موبائل کمپنیوں کی لوٹ مار کا خاتمہ،مہاجرین مقیم پاکستان کے نام پر اسمبلی نشستوں کا خاتمہ،آزاد پتن تا سون سدھنوتی سڑک کی تعمیر،فری اور یکساں تعلیم،شہید اظہر کے بھائی کی ملازمت،انٹر نیشنل ایئر پورٹ کا قیام،لکڑی سمگلنگ کی روک تھام نوکریوں میں مہاجرین مقیم پاکستان کے کوٹہ کا خاتمہ، آزاد کشمیر میں کوٹہ سٹم کا خاتمہ،پینے کے صاف پانی کی فراہمی،آبپاشی و زراعت کے لیے پانی کی فراہمی ،آزاد جموں کشمیر ایکسپریس وے کا قیام،5KVA سے اوپر کمرشل بجلی بلات، بجلی کے متعلق تمام معاملات پر عملدرآمد،شوٹر ٹنل کا قیام،آٹا کے متعلق معاملات پر عملدرآمد لوہار گلی مظفر آباد ٹنل کی تعمیر،آٹا اور بجلی کے متعلق قانون سازی،وادی لیپہ پنل جہلم ویلی اور سند مار بھیڈی حویلی ٹنل کی تعمیر دوران تحریک حکومت کی طرف سے درج کیے گئے مقدمات کا خاتمہ،ہائیڈرل پراجیکٹس کے متعلق ہائی کورٹ کا فیصلہ محر و 2019 پر عملدرآمد اور ہائیڈرل پراجیکٹس کے متعلق دیگر مطالبات پر عملدرآمد،ترقیاتی بجٹ کا LAPSE ہونا ، محکمہ جات کی اصلاحات اور اضافی محکموں کا خاتمہ ،بیرونی فورسز کی تعیناتی اور کالے قوانین،نوجوانوں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی، رحمن پل کوٹلی کی تعمیر ، روزگار کی فراہمی،معذور افراد کا کوٹہPSC کے امتحانات اور ایڈھاک تقرریاں، خلاف میرٹ تقرریاں ، ٹیکسز میں چھوٹ
آزاد کشمیر کے تاجران کو تحفظ وامداد کی فراہمی نان کسٹم گاڑیاں اور ٹرانسپوٹرز کو جرمانے و ٹیکسز،عدلیہ میں اصلاحات و مقامی چارٹر آف ڈیمانڈ کی حمایت سرکاری محکموں میں رشوت، کرپشن اور سفارشی کلچر کا خاتمہ اوربلدیاتی نمائندگان کے اختیارات اور طلبہ یونین کے انتخابات آزاد جموں و کشمیر بنک کو شیڈول بنک کا درجہ دیا جائے۔
واپس کریں